216۔ بہترین ساتھی

لَا قَرِيْنَ كَحُسْنِ الْخُلُقِ۔ (نہج البلاغہ حکمت ۱۱۳) خوش خلقی سے بہتر کوئی ساتھی نہیں۔ انسان اُسی وقت تک انسان کہلانے کے قابل ہے جب تک اُس سے انس و محبت کے جوہر تقسیم ہوتے رہیں۔ جب اس سے یہ صفات ختم ہو جائیں تو وہ حیوان سے بھی بدتر ہو جاتا ہے۔ انسانوں میں … 216۔ بہترین ساتھی پڑھنا جاری رکھیں